سیف اللہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اللہ کی تلوار، حضرت خالد بن ولید کا لقب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اللہ کی تلوار، حضرت خالد بن ولید کا لقب۔